LumaFusion PC Style Video Editing App For Android and iOS.

0
 

لومافیوژن ایپ ایک بہت ہی پاپولر اور پاورفل وڈیو ایڈیٹنگ ایپ ہے ۔
یہ ایپ  سپیشل آئی فون اور آئی پیڈ کے لیے بنایا گیا ہے لیکن اب یہ انڈرائیڈ موبائل فونز پر بھی چلتا اگر اس کو انڈرائیڈ موبائل فون میں استعمال کرنا چاہتے ہیں تو آپ اسے گوگل پلے اسٹور سے جا کر ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ایک اہم بات آپ کو بتا دوں کہ یہ فری میں نہیں ہے اگر آپ اس کو استعمال کرنا چاہتے تو آپ کو اسے خریدنا پڑے گا اور اس میں بہت سارے فیچرز ہوتے ہیں۔
جو آپ کی ویڈیو ایڈیٹنگ کو بہتر بناتے ہیں۔
اس آرٹیکل میں ہم آپ کو لوما فیوزن ایپ کے بارے میں سب کچھ بتائیں گے۔

لومافیوژن ایپ کا یوز کرنا بہت ہی آسان ہے اس میں بہت سارے ٹولز اور فیچرز ہیں جیسا کہ ٹائٹل ٹرانزسٹن ایفیکٹ کلر کلیکشن اور بھی بہت کچھ۔
اس ایپ میں ملٹی پل لیرز کا استعمال کر سکتے ہیں۔
جس سے آپ اپنی ویڈیو کو اور بھی تخلیقی بنا سکتے ہیں۔
اس ایپ میں بہت سارے پہلے سے تیار کردہ ٹیمپلیٹ بھی ہیں،جنہیں آپ اپنی ویڈیو ایڈیٹنگ میں استعمال کر سکتے ہیں۔
اس ایپ میں آپ کو بہت سارے فلٹرز اور ایفیکٹ بھی ملیں گے جس سے آپ اپنی ویڈیو کو اور بھی اٹریکٹو بنا سکتے ہیں۔

لومافیوژن ایپ میں وائس آور اور بیک گراؤنڈ میوزک بھی ایڈ کر سکتے ہیں۔
اس ایپ میں آپ کو بہت سارے میوزک ٹریک بھی ملیں گے جنہیں آپ اپنی ویڈیو کے لیے پرفیکٹ میوزک سلیکٹ کر سکتے ہیں۔
اس کے علاواہ اس ایپ میں آپ اپنی ویڈیو کو سلو موشن یا فاسٹ موشن میں بھی ایڈٹ کر سکتے ہیں۔

اس ایپ میں آپ کو بہت سارے ایکسپورٹ آپشن بھی ملیں گے، آپ اپنی ویڈیو کو ڈائریکٹ سوشل میڈیا پیلٹ فارمز میں بھی شئیر کر سکتے ہیں۔ لومافیوژن ایپ میں آپ کی ویڈیو کی کوالٹی بھی خراب نہیں ہوگی۔
اور آپ کی ویڈیو ہائی کوالٹی میں سیو ہو جائے گی۔ لومافیوژن ایپ ایک بہت ہی اچھی ایپ ہے۔
جو کسی بھی ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے سب سے بیسٹ ہے۔
یہ ایپ بہت ہی یوزر فرینڈلی ہے اور آپ کو بہت سارے فیچرز آفر  کرتی ہے۔
اس ایپ کو استعمال کرنا بہت ہی آسان ہے اور آپ بنا کسی ٹریننگ کے اس ایپ کو استعمال کر سکتے ہیں۔
اگر آپ ایک پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹر ہیں یا پھر آپ اپنی ویڈیوز کو ایڈیٹ کرنا چاہتے ہیں تو لومافیوژن ایپ آپ کے لیے زبردست آپشن ہے۔
اگر آپ فری میں ویڈیو ایڈیٹنگ کرنا چاہتے ہیں تو آپ (VN) کو استعمال کر سکتے ہیں۔
میں امید کرتا ہوں کہ یہ آرٹیکل آپ کو پسند آیا ہوگا اگر پسند آیا تو دوستوں کے ساتھ شیئر کر دیں،
اور مزید بلاگز پڑھنے کے لیے میرے اس بلاگ کو فالو کر لیں شکریہ۔



Tags

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)